گلے میں انفیکشن ،شاعرایم اے تبسم علیل ہوگئے،پرستاروں سے دعائے صحت کی اپیل

اتوار 9 دسمبر 2018 12:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2018ء)گلے میں انفیکشن ہونے کی وجہ سے شاعرایم اے تبسم علیل ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق معروف شاعر،کالم نگاروسینئرصحافی ایم اے تبسم کو کھانسی،نزلہ اوربخارنے گھیرے میں لے رکھا ہے،جس کی وجہ سے ان کو سینے میں انفیکشن ہوگیا ہے،ا یم اے تبسم معالج سے مسلسل چیک اپ کروارہے ہیں ، معالج نے ان کو مکمل بیڈریسٹ کا مشورہ دیا ہے،ایم اے تبسم نے دوست احباب سے اپنی مکمل صحت یابی کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔