مشرفی مرتضٰی 200 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے پہلے بنگلہ دیشی کھلاڑی بن گئے

اتوار 9 دسمبر 2018 16:20

ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان اور آل رائونڈر مشرفی مرتضیٰ نے ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی ڈبل سنچری مکمل کر لی، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے اتوار کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں شرکت کے ساتھ ہی کیریئر کے 200 ون ڈے میچز مکمل کئے۔

متعلقہ عنوان :