ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ، ناک آئوٹ مرحلے کی لائن اپ مکمل، پاکستانی ٹیم کو کوارٹر فائنل تک رسائی کیلئے (کل)بیلجیئم کا چیلنج درپیش ہو گا
اتوار 9 دسمبر 2018 21:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارت میں رواں ورلڈ کپ میں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے ٹیموں کے درمیان زبردست جنگ جاری ہے، اتوار کو لیگ میچز اختتام پذیر ہو گئے، ارجنٹائن، آسٹریلیا، میزبان بھارت اور جرمنی نے شاندار کھیل کی بدولت براہ راست کوارٹر فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے جبکہ پاکستان سمیت انگلینڈ، نیوزی لینڈ، فرانس، چین، بیلجیئم، ہالینڈ اور کینیڈا کو کوارٹر فائنل تک رسائی کیلئے دوسرے رائونڈ میں فتوحات درکار ہوں گی۔
دوسرے رائونڈ یعنی ناک آئوٹ مرحلے کا آغاز آج پیر سے ہو گا، پہلے میچ میں انگلینڈ کا مقابلہ نیوزی لینڈ اور دوسرے میچ میں فرانس کا مقابلہ چین سے ہو گا، آخری دو میچز کل منگل کو شیڈول ہیں، پاکستان کا مقابلہ بیلجیئم سے ہو گا جبکہ ہالینڈ کا مقابلہ کنیڈا سے ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.