سائنس فکشن فلم ’’برڈ باکس‘‘ 21دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
پیر 10 دسمبر 2018 12:02
(جاری ہے)
سوزین بیئر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم ایرک ہیسرر کے شہرہ آفاق ناول پر مبنی ہے جس کی کہانی ایک ایسی ماں کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے بچوں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں سینڈرا بیلوک،سارہ پالسن،ڈینیل میک ڈونلڈ،جوہن میکووچ،روزا سالازار اور جیکی وییور سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔کرس مورگن اور ڈیلن کلارک کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپوریہ فلم21دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.