ہنڈا موٹر سائیکلز کی پیداوار اور فروخت میں اکتوبر کے دوران 17.62 فیصد اضافہ
پیر 10 دسمبر 2018 17:47
(جاری ہے)
پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسو سی ایشن (پاما) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ماہ اکتوبر کے دوران ہنڈا موٹر سائیکلز کی پیداوار 1 لاکھ 9 ہزار 503 یونٹ رہی جبکہ گزشتہ اکتوبر میں ہنڈا موٹر سائیکلز کی پیداوار 92 ہزار 422 یونٹ رہی تھی، اس حساب سے رواں سال اکتوبر میں ہنڈا موٹر سائیکلز کی پیداوار میں 18.48 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اکتوبر کے دوران ہنڈا موٹر سائیکلز کی فروخت 1لاکھ 7 ہزار 699 یونٹ رہی جبکہ گزشتہ سال اکتوبر میں اس کی فروخت 92 ہزار207 یونٹ رہی تھی، اس حساب سے گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال ہنڈا موٹر سائیکلز کی فروخت میں 16.76فیصد اضافہ ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.