پنجاب نے دو ڈی آئی جیز کی خدمات وفاق کے سپرد کر دیں

پیر 10 دسمبر 2018 18:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) پنجاب حکومت نے دو ڈی آئی جیز کی خدمات وفاق کے سپرد کر دیں ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی سہیل اختر سکھیرا اور بابر بخت قریشی کی خدمات وفاق کے سپرد کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :