جنگی جنون،بھارت نے پانچ ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے اگنی فائیو میزائل کا تجربہ کر ڈالا

پیر 10 دسمبر 2018 21:07

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2018ء) جنگی جنون برقرار رکھتے ہوئے بھارت نے جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا تجربہ کر ڈالا ۔

(جاری ہے)

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق دفاعی ذرائع نے بتایا کہ زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا تجربہ ریاست اڑیسہ میں کیا گیا ہے ۔ ھکام کا کہنا ہے کہ یہ بیلسٹک میزائل مانچ ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :