سارہ خان کے وزن کم کرنے کی وجہ سامنے آگئی
زندگی کے نظم و ضبط کر برقرار رکھنے کے لیے مسلسل ورزش کی اورجتنا وزن بڑھا تھا اتنا ہی اپنا وزن کم کیا 30 کلو وزن کم ہونے کی وجہ سے والدہ نے مجھے ایئر پورٹ پر سوٹ کیس کی وجہ سے پہچانا، سارہ علی خان
منگل 11 دسمبر 2018 12:56
(جاری ہے)
اداکارہ نے بتایا کہ ’میں نے گریجویشن کے آخری دو سال کا کورس ایک سال میں مکمل کیا اور باقی ایک سال میں ورزش کرنے میں مشغول ہوگئی کیوں کہ جب میں تعلیم کی غرض سے بیرون ملک گئی تھی تو ابتدائی دو سال میں کافی موٹی تھی لیکن آخری سال میں وزن کم کرنے میں بہت کامیاب رہی۔
سارہ نے بتایا کہ امریکا کی ہر چیز میں شدت ہے، جہاں آپ کو پیزا ملتا ہے وہاں آپ کو پروٹین بھی ملتا ہے اور جہاں آپ کو چاکلیٹ ملتی ہے وہیں آپ کو سلاد بھی ملتی ہے یہی وجہ تھی کہ وہاں جتنا وزن میرا بڑھا تھا وہیں میں نے زندگی کے نظم و ضبط کر برقرار رکھنے کے لیے مسلسل ورزش کی اور اتنا ہی اپنا وزن کم کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.