پاکستان کے سید محمد سلمان طارق بخاری آئندہ 2 سال کیلئے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے سینئر نائب صدر اور مہر محمد یوسف ہارون ڈائریکٹر ٹیکنیکل منتخب
منگل 11 دسمبر 2018 16:45
(جاری ہے)
اس دوران ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کا اجلاس بھی منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدارت ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے صدر مہانتیش جی نے کی۔ اجلاس میں8 ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔
اجلاس میں پاکستان کی تجویزپر نابینا خواتین کے لئے بین الاقوامی کرکٹ کی منظوری دی گئی اور رکن ممالک کے درمیان مقابلوں کو بین الاقوامی سیریز کی حیثیت حاصل ہوگی۔ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ نے آئندہ ماہ ہونے والی پاکستان اور نیپال بلائنڈ کرکٹ سیریز کو خواتین بلائنڈ کرکٹ کی پہلی بین الاقوامی سیریز قرار دے دیا۔اجلاس میں محدود اوورز کے کھیل میں مکمل نابینا بالرز کے کم از کم اوور کی تعداد 30 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد تک کر دی ہے۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ پروفیشنل ایمپائرز کے پینلز تشکیل دے گی اور اس میں ہر ممبر ملک کم ازکم ایک ایمپائر کی نامزدگی کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.