موجودہ حکومت کی دور میں ہیلپ لائن پر 30 نومبر تک ایک لاکھ 81 ہزار 193 کالز موصول ہوئیں،
12 ہزار 554 افراد کی داد رسی کی گئی، وزارت انسانی حقوق
منگل 11 دسمبر 2018 17:03
(جاری ہے)
منگل کو وزارت انسانی حقوق کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ موصول ہونے والی کالز پر 12 ہزار 554 افراد کی داد رسی کی گئی جن میں سے 425 شکایت کنندگان کو مفت قانونی امداد دی گئی جبکہ 7ہزار 152 شکایات فون کالز کے ذریعے فوری طور پر متعلقہ محکموں کے حوالے کر دی گئی۔
اسی طرح 331 افراد کو بذریعہ خطوط قانونی امداد فراہم کی گئی۔ انہوں نے بتایاکہ 946 افراد نے ای میلز ، فیکس، درخواستوں اور ذاتی طورپر وزارت میں آ کر اپنی شکایات درج کرائیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت انسانی حقوق کی جانب سے خواتین کے وراثتی حقوق کے تحفظ و فراہمی اور ہیلپ لائن 1099 کے حوالے سے آگاہی مہم کے بعد سے ہیلپ لائن پر کالز کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.