قائمہ کمیٹیاں ایوان میں قانون سازی کی روح ہیں، توقع ہے کہ رواں اجلاس کے دوران ہی کمیٹیوں کے قیام میں تمام رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکا پارلیمنٹ ہائوس میں مشاورتی اجلاس سے خطاب
منگل 11 دسمبر 2018 17:40
(جاری ہے)
سپیکر قومی اسمبلی نے حکومتی وزراء کو اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کی ہدایت کی اور کہا کہ قائمہ کمیٹیوں کے قیام اور اس کی راہ میں تمام رکاوٹوں کو ختم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ قائمہ کمیٹیاں ایوان میں قانون سازی کی اصل روح ہیں، باہمی مشاورت سے حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کی سوچ کو یکجا کرنے کی کوشش کروں گا۔
انہوں نے توقع ظاہر کی کہ رواں اجلاس میں کمیٹیوں کے قیام کے سلسلہ میں تمام رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی۔ اجلاس میں رواں ماہ قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور ایوان میں ماحول کو خوشگوار رکھنے اور قانون سازی کے حوالہ سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.