Live Updates

وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کی ملاقات، موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

منگل 11 دسمبر 2018 23:41

وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کی ملاقات، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2018ء) ) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات