ایماندار ملازمین ادارہ کا سرمایہ ہوتے ہیں، یونیورسٹی انتظامیہ محنتی ملازمین کا خیال رکھتی ہے، پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد
منگل 11 دسمبر 2018 23:52
(جاری ہے)
وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے سردار محمد بشیر کی ایبٹ آباد یونیورسٹی تعیناتی کے دوران سرانجام دینے والی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ شعبہ ٹرانسپورٹ میں سردار محمد بشیر دیگر ملازمین کیلئے ایک مثال ہیں۔
انہوں نے جس طرح جانفشانی، محنت اور دیانتداری کے ساتھ اپنی خدمات انجام دیں، وہ دوسروں کیلئے بھی مشعل راہ ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے کہا کہ دیانتدار ملازمین ایبٹ آباد یونیورسٹی کیلئے ایک اثاثہ ہیں جن کی فلاح و بہبود اور ان کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے، جس ادارے کے ملازمین اپنے کام سے محنت اور لگن رکھتے ہوں وہ ادارے دن دگنی اور رات چگنی ترقی کرتے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے سابق ڈرائیور ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.