دی نالج سکول چارسدہ سٹی کیمپس میں فن فیئر 15دسمبر کو ہوگا

بدھ 12 دسمبر 2018 12:55

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) دی نالج سکول چارسدہ سٹی کیمپس میں فن فیئر کا انعقاد 15دسمبر کوہوگا۔فن فیئر میں مہمندی‘ فیس پینٹنگ اور دیگر سٹالز لگائے جائیں گے‘ فن فیئر کے مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی حاجی فضل شکور خان ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :