ایشین مارکیٹس میں تیزی

بدھ 12 دسمبر 2018 13:51

ایشین مارکیٹس میں تیزی
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) ایشین مارکیٹس میں گزشتہ روز تیزی رہی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 397.68 پوائنٹ (1.54 فیصد)بڑھ کر 26169.36 پوائنٹ رہا۔دیگر علاقائی مارکیٹوں میں شنگھائی 0.3 فیصد، سڈنی 0.7 فیصد، سیئول 1.3 فیصد، تائپے 0.8 فیصد اور ولنگٹن سٹاک میں 0.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :