امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

بدھ 12 دسمبر 2018 16:28

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 دسمبر2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ عالمی سٹاک میں مندی ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے قریب نرخ 75 سینٹ کم ہوکر 60.96 ڈالر فی بیرل رہے۔

(جاری ہے)

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 95 سینٹ کمی کے ساتھ 51.66 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :