ساہیوال، ڈکیتی کی دو مختلف وارداتیں ‘ڈاکو 4لاکھ 60ہزار روپے نقدی ،6موبائل فون چھین کر فرار ‘مقدمات درج
بدھ 12 دسمبر 2018 22:24
(جاری ہے)
ڈکیتی کی واردات ٹھٹھہ بہادر سنگھ میں ہوئی یہاں وقار احمد شہبازاحمد کے ہمراہ بچے سکول سے لیکر بوریوالہ سے واپس موٹرسائیکل پر آرہا تھا کہ راستے میں 3نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر روک لیا اور اس سے نقدی اور 5 موبائل فون کل مالیتی 4لاکھ 38ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے ۔
دوسری واردات 107/9-Lکے قریب ہوئی یہاں فیصل سلطان اپنی موٹرسائیکل پر ساہیوال سے واپس گھرجارہا تھا کہ راستے میں آصف وغیرہ 2ملزمان نے گن پوائنٹ پر روک لیا اور اس سے نقدی وموبائل فون مالیتی 22ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے ۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.