زرعی ماہرین کامکئی کے کا شت کاروں کو بروقت کھاد استعمال کا مشورہ

جمعرات 13 دسمبر 2018 13:47

سلانوا لی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) زرعی ماہرین نے مکئی کے کا شت کاروں کو بہتر پیداوار کیلئے کھادوں کے بروقت استعمال کا مشور ہ دیتے ہو ئے کہا کہ مکئی کی سنتھٹک اقسام کیلئے آپیاش علاقوںمیں در میانی زر خیز زمین کیلئے دو بور ی ڈ ی اے پی جمع ڈیڑھ بور ی پو ٹا شیم سلفیٹ یا 5بور ی سنگل سپر فاسفیٹ 18فیصد جمع ڈیڑھ بور ی پوٹا شیم سلفیٹ جمع پو نی بور ی یور یا بو قت کا شت فی ایکڑ ڈالیں بارانی علاقوںمیں سار ی کھاد بوائی کے وقت ڈالیں کونپل کی مکھی کے حملہ کی صورت میں مکئی کے کاشت کا ر محکمہ زراعت کو توسیعی کا رکن سے مشور ہ کرکے سفارش کرد ہ زہروں کا استعما ل کریں موسمی حالات کو پیش نظر رکھتے ہو ئے آپیاشی کریں البتہ کہی بار ش کا پانی زیا دہ کھڑا ہو جا ئے تو فالتو پانی فور ی طور پر کھیت سے نکا ل دیں ۔

متعلقہ عنوان :