ہوائی ، طیارہ گر کر تباہ ، ایک شخص زخمی ، پائلٹ محفوظ رہا

جمعرات 13 دسمبر 2018 16:27

ہونولولو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2018ء) ہوائی میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی تاہم پائلٹ محفوظ رہا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے ترجمان نے بتایا کہ ہونولولو کے ایئرپورٹ سے اڑنے والا ہنسٹر طیارہ پرواز کے کچھ دیر بعد سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار ہوئای ایئرانٹرنیشنل گارڈ کا سویلین کینٹریکٹر شدید زخمی ہو گیا تاہم پائلٹ محفوظ رہا ۔ حادثے کی وجوہات بارے فوری علم نہیں ہو سکا ۔

متعلقہ عنوان :