آنے والا بارہویں پانچ سالہ منصوبے میں زراعت، صحت، تعلیم، ، سماجی شعبے کی ترقی میں مدد ملے گی ، خسرو بختیار
غربت کا خاتمہ ہوگا ، اعلیٰ بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانے ، برآمدات ، تجارت میں اضافے کیلئے ٹھوس اہداف مقرر کرنے کی ضرورت ہے ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و اصلاحات
جمعرات 13 دسمبر 2018 23:05
(جاری ہے)
اجلاس میں سیکرٹری منصوبہ بندی ظفر حسن ، ایڈ یشنل سیکرٹری علی رضا بھٹہ ، چیف ماس میڈیا وحید زمان سمیت وزارت کے اعلی افسران نے شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا غربت کا خاتمہ ، بنیادی تعلیم کا فروغ ، چھوٹی صنعتوں کے فروغ اور قیام امن کے لیے اداروں کی مضبوطی آئندہ پانچ سالہ منصوبے کی ترجیحات ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پائیدار ترقی اور اقتصادی استحکام حاصل کرنے کے لئے ایک موثر حکمت عملی تیار کی جانی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پبلک اور نجی شعبے میں معاشی ماہرین کو یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ ملک کے صنعتی شعبے کو فروغ دینے اور تکنیکی ترقی کو بڑھانے کے لئے پی ایس ڈی ڈی کے منصوبوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.