متاثرین کے مطالبات،سیکٹر E-12 میں سرکاری اراضی واگزار کرانے کے لیے آپریشن عارضی طور پر موخر کر دیا گیا
جمعرات 13 دسمبر 2018 23:50
(جاری ہے)
جس پر سی ڈی اے کے ممبر اسٹیٹ نے جمع ہونے والے دو ہزار کے لگ بھگ افراد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پورے اسلام آباد میں بلا امتیاز آپریشن جاری ہے اور سیکٹر E-12 کے متاثرین کو اگر کوئی مسئلہ درپیش ہے تو وہ سی ڈی اے انتظامیہ سے رابطہ کریں تاکہ آپریشن کو خوش اسلوبی کے ساتھ مکمل کیا جا سکے۔
بعد ازاں E-12 کے متاثرین پر مشتمل ایک نمائندہ وفد نے سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں ممبر اسٹیٹ سے ملاقات کی اور مطالبات سے آگاہ کیا جس پر آپریشن کو عارضی طور پر موخر کرتے ہوئے سیکٹر میں موجود انفورسمنٹ ، پولیس کی بھاری نفری اور مجسٹریٹ کو واپس بلا لیاگیا۔مزید قومی خبریں
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.