وزارت ریلوے نے گریڈ 18اور 19کے تین اعلی افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

جمعہ 14 دسمبر 2018 18:23

وزارت ریلوے نے گریڈ 18اور 19کے تین اعلی افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء) وزارت ریلوے نے گریڈ 18اور 19کے تین اعلی افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 18 کے ڈائریکٹر ایم اینڈ ای رضوان جاوید چیمہ کو ڈائریکٹر سول انجینئرنگ،گریڈ 19 کے ڈائریکٹر سول انجینئر انعام اللہ کی خدمات چیف ایگزیکٹیو آفیسر کے سپرد،رضوان جاوید چیمہ کو ڈائریکٹر ایم اینڈ ای کا اضافی چارج بھی سونپ دیا،گریڈ 18 کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن ون ریلوے عمر ریاض کی خدمات چیف ایگزیک آفیسر کے سپردکردی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :