مجلس ختم نبوت کے رہنما محمد عیسٰی خان مرحوم کی اہلیہ کا سوئم، سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات کی شرکت
جمعہ 14 دسمبر 2018 20:30
(جاری ہے)
مرحوم کی نماز جنازہ یتیم خانہ گرائونڈ ایبٹ آباد میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کی نماز جنازہ میں سابق وزیر سردار محمد یوسف، جمعیت علماء اسلام آزاد کشمیر کے امیر مولانا نذیر فاروقی کے علاوہ مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ مرحومہ سمال انڈسٹریز ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے رہنما محمد نواز گجر اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر محمد ریاض گجر کی والدہ تھیں۔ ’’اے پی پی‘‘ کے طارق جدون، لندن انٹرنیشنل پبلک سکول کے پرنسپل محمد شفیق، تنویر راجہ نے بھی محمد نواز سے والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ الله مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.