حیدرآباد ، خراب کارکردگی اور فرائض میں غفلت کسی صورت میں بھی بردادشت نہیں کی جائیگی ،حیسکو چیف
جمعہ 14 دسمبر 2018 21:18
(جاری ہے)
اس سلسلے میں حیسکو چیف کی ہدایات پر سزا و جزا کے عمل کے تحت خراب کارکردگی اور فرائض میں غفلت برتنے پر آپریشن سب ڈویژن پتھورو کے SDO رحیم داد پتافی کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے،انہیں چیف انجنیئر پلاننگ اینڈ انجنیئرنگ کے دفتر میں روزانہ کی بنیاد پر حاضر ہونے کا حکم دیا گیا ہے ۔
مزیدبرآں حیسکو چیف نے بہترین کارکردگی پر آپریشن سرکل لاڑ کے سپرنٹینڈنگ انجنیئر محمد مٹھل شیخ ،SDO گلشن شہباز سب ڈویژن ریاض ارباب اور SDOگولارچی فضل الرحما ن کو شاباشی دی گئی ، اور دیگر افسران کو بھی آپریشن سرکل لاڑ کی طرح کی کارکردگی دکھانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔حیسکو ایک کمرشل ایک کمرشل ادارہ ہے کسی بھی صورت میں خراب کارکردگی براداشت نہیں کی جائے گی اور بجلی چوری میں ملوث ملازمین کو نوکری سے فارغ کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.