پختون جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور نیشنل پریس کلب کے زیر اہتمام ’’پختون کلچرل نائٹ‘‘ کا انعقاد
جمعہ 14 دسمبر 2018 21:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صحافی جس مشکل حالات سے گزر رہے ہیں ہم انکے حالات سے بخوبی واقف ہیں اور اس کٹھن وقت میں اپنی ذمہ داریاں نبھانے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ اس طرح کی تقریبات سے پختون کلچر کو فروغ ملے گا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پی ایف یو جے افضل بٹ نے کہا کہ نیشنل پریس کلب تمام زبانوں اور علاقوں کے لوگوں کو قریب لانے کا بہترین پلیٹ فارم ہے، ہماری ہمیشہ کوشش رہی ہے علاقائی ثقافت کو پرموٹ کیا جائے۔اس موقع پر صدر نیشنل پریس کلب طارق چوہدری نے کہا کہ مجھے پختون کلچر سے خاص لگاو ہے اور میں پختونوں کی ثقافت پسند کرتا ہوں۔پختوں جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر طاہر خان نے کہا کہ اس کلچرل نائٹ کے انعقاد کا مقصد صحافتی برادری کو تفریح فراہم کرنا اور پختون کلچر کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کی زندگی جس مصروفیت سے گزر رہی ہوتی ہے میں اس بخوبی واقف ہوں اس طرح کے پروگراموں سے انہیں تازہ دم ہونے کا موقع ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں بھی اسطرح کے پروگرام جاری رکھیں گے۔ تقریب میں راولپنڈی اسلام آباد کے صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.