ٹریفک پولیس ہزارہ نے رواں سال کے دوران 6 لاکھ چالان، 28 کروڑ روپے جرمانے وصول کئے
ہفتہ 15 دسمبر 2018 14:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہزارہ ڈویژن کے تمام اضلاع ہری پور، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کوہستان، بٹگرام اور تورغر میں ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اب تک مجموعی طور پر 6 لاکھ 45 ہزار 717 چالان کر کے جرمانوں کی مد میں 28 کروڑ 75 لاکھ 33 ہزار 584 روپے قومی خزانہ میں جمع کرا دیئے ہیں جو صوبہ بھر کے ریجن میں سب سے زیادہ جرمانے کی رقم ہے۔
واضح رہے کہ ہزارہ ڈویژن میں ٹریفک کے نظام کو موثر بنانے کیلئے ٹریفک پولیس نے قانون کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کی وجہ سے ٹریفک قانون کی خلاف ورزیوں میں بھی کافی حد تک کمی واقع ہوئی ہے اور حکومت کو بھی جرمانوں کی مد میں ایک بھاری رقم موصول ہوئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.