وزیر صحت یاسمین راشد سے پاک فضائیہ کے ائیر وائس مارشل عامر مسعود کی ملاقات
پاک فضائیہ کی زیرنگرانی تعلیم اور صحت کے مختلف پراجیکٹس کامیابی کے ساتھ جا ری ہیں‘صوبائی وزیر ائیر وائس مارشل عامر مسعود نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو پاک فضائیہ کی طرف سے یادگاری شیلڈ بھی پیش کی
ہفتہ 15 دسمبر 2018 16:45
(جاری ہے)
ڈاکٹر یاسمین راشد نے مری میں تپ دق کے علاج کے لئے قائم ساملی سینی ٹوریم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بعض دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی صحت کے سیاحتی مقامات کو نمایاں کرنے کی ضرورت ہے۔
ملاقات میں ائیر وائس مارشل عامر مسعود نے شعبہ صحت کی ترقی کے لئے صوبائی وزیر کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ دور افتادہ علاقوں میں صحت اور تعلیم کی سہولتوں کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے۔ پنجاب حکومت کے تعاون سے مختلف ائیر بیسز پر سپیشل ایجوکیشن کے مراکز بھی خصوصی بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کررہے ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد کو پاک فضائیہ کی طرف سے یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
اووربلنگ اور بجلی چوری کیخلاف ایکشن، وزیرداخلہ نے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیدیا
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.