الیکشن ٹربیونل نے رکن اسمبلی اختر حسین لانگو کیخلاف انتخابی عذرداری پر فیصلہ محفوظ کر لیا

ہفتہ 15 دسمبر 2018 18:36

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) الیکشن ٹربیونل نے حلقہ پی بی 29 کوئٹہ سے کامیاب رکن اسمبلی اختر حسین لانگو کے خلاف انتخابی عذرداری پر فیصلہ محفوظ کرلیا حلقہ پی بی 29 کوئٹہ سے کامیاب امیدوار کیخلاف میر لیاقت لہڑی نے انتخابی عذرداری کی درخواست دائر کی تھی جس پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے الیکشن ٹربیونل نے فیصلہ محفوظ کیا۔