شوگر ملوں کے گردونواح میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کی ہدایت
ہفتہ 15 دسمبر 2018 19:20
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سلوت سعید کی ہدایت پر ضلعی ٹریفک آفیسر نے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے اپنی سفارشات مرتب کر کے ضلعی انتظامیہ کو بھجوادی ہیں، جس کے تحت دریائے جہلم پر خوشاب پل پر کرشنگ کے دوران بیک وقت دو ٹریکٹرز یا ٹرالیوں کے گزارنے پر پابندی عائد کرنے او رپرانے پل کو ایل ٹی وی گاڑیوں کے لئے مرمت کے بعد کھولنے کی سفارش کی ہے ۔
ٹریفک پولیس آفیسر نے نون شوگر ملزبھلوال کی مشرقی جانب سٹرک اور ریلوے لائن کے درمیان کا رقبہ ٹریفک گزارنے کیلئے استعمال کرنے کی سفارش کی ہے ۔ انہوں نے بھیرہ جھاوریاں روڈ پر شیخ دا لوک سے ڈھل تک زیر تعمیر سڑک پر مٹی ڈالنے او رشیخ دا لوک سے چک مبارک تک پلیاں فوری بنانے کی سفارش کرنے کے علاوہ ساہیوال شوگر مل کے باہر دو سیکورٹی گارڈ تعینات کرنے کی سفارش کی ہے کہ وہ ٹرالیوں کو قطار لگوائیں تاکہ مین شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.