آر پی او سرگودہا سید خرم علی ڈی پی او سرگودہا حسن رضا کی بھیرہ میں سرکل بھلوال کھلی کچہری

اتوار 16 دسمبر 2018 11:50

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء) آر پی او سرگودہا سید خرم علی ڈی پی او سرگودہا حسن رضا نے بھیرہ میں سرکل بھلوال کھلی کچہری لگائی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل بھیرہ میں پھلروان بھلوال میانی اور بھیرہ کے سائلین کیلئے آر پی او سرگودہا اور ڈی پی او سرگودہا کی کھلی کچہری میں لوگوں نے شکایات کے انبار لگا دیے جس پر ایس ایچ او پھلروان کو قتل کے مقدمے میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ملزمان کو ایک ہفتے میں گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری تک تھانہ پھلروان میں داخلہ بند کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :