یوکرائن میں روس سے الگ آرتھوڈوکس چرچ کا قیام

اتوار 16 دسمبر 2018 19:50

کیف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2018ء) یوکرائن میں نیا قومی آرتھوڈوکس چرچ قائم کر دیا گیا ہے۔ یوکرائنی صدر پیٹرو پوروشینکو نے قومی آرتھوڈوکس چرچ کے قیام کو ’روس سے مکمل آزادی‘ کے مساوی قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

روس کے ساتھ کشیدگی کے بعد کییف حکومت روسی آرتھوڈوکس کلیسا سے علیحدگی کے لیے کوشاں تھی۔ یوکرائن میں تین مرکزی کلیساؤں میں سے دو قومی کلیسا کے حق میں تھے۔ روس نواز سمجھے جانے والے تیسرے کلیسا کے محض دو نمائندے ہفتے کے روز منعقدہ اجلاس میں شریک ہوئی

متعلقہ عنوان :