عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

پیر 17 دسمبر 2018 12:04

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
سنگاپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ کم ہوگئے جس کی وجہ اس کی طلب میں کمی آنے کے خدشات ہیں۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ کروڈ کی جنوری کے لئے سپلائی12 سینٹ کی کمی کے ساتھ 60.16 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی کے سودی13 سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.33 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :