چین میں 5.7 شدت کا زلزلہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پیر 17 دسمبر 2018 16:40
(جاری ہے)
چین کے مقامی زلزلہ نیٹ ورک مرکز کے مطابق صوبے سیچوان کے ضلع یبین کی تحصیل شنگوِن سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے محض 12 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے کسی نقصان بارے فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی۔ واضح رہے کہ سیچوان فالٹ لائن پر واقع ہے اور گزشتہ سال بھی یہاں 7 درجے شدت کے زلزلے سے 20 افراد ہلاک اور 493 زخمی ہو گئے تھے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.