یہ بچوں کی کلاس نہیں جوکام کرنا سب کوپتا ہے، تیمورسلیم جھگڑا
عمران خان کے ڈر سے نہیں خود کام کرتے ہیں، بات نتیجے کی ہے وقت کی نہیں۔ صوبائی وزیرخزانہ خیبرپختونخواہ تیمور سلیم جھگڑا
ثنااللہ ناگرہ پیر 17 دسمبر 2018 16:47
(جاری ہے)
وزراء کیلئے وقت پردفتر پہنچنا مشکل ہوتا ہے۔ کیونکہ لوگ صبح سویرے ہی گھرپراپنے کام کروانے آجاتے ہیں۔
لوگ ووٹ اس لیے دیتے ہیں کہ وہ کام کریں۔ صرف کچھ غیرحاضر ہوتے ہیں۔ جبکہ باقی سارے وزراء دفترآجاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ،وزیراطلاعات کے پی نے کہا کہ وزیرکا کوئی سرکاری وقت نہیں ہوتا۔ ان کے دورے ہوتے ہیں۔ وزراء ایک گھنٹے یا 2 گھنٹے بھی دفتر میں بیھٹیں توکام ہوجاتا ہے۔ واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے کے پی حکومت کی100روزہ کارکردگی پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے واضح کہا تھا کہ تمام وزراء کو سب آفس جانا چاہیے،روز جانا چاہیے اور شام تک وہاں بیٹھنا چاہیے، مجھے کوئی نہ کہے کہ میری وزارت لے لی ہے۔اب مجھے یہ مسئلہ نہیں ہے کہ اگر کسی سے وزارت لے لی تووہ فاروڈ بلاک نہ بنالے لیکن اب ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔اس لیے وزراء تمام پالیسیاں غریبوں کو مدنظر رکھ بنائیں۔ بیوروکریسی کی سوچ یہ ہے کہ سرمایہ کاری اچھی چیز نہیں ہے۔ لیکن ہم نے سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.