سالانہ غوث اعظم رضی اللہ عنہ کانفرنس کل منعقد ہو گی

پیر 17 دسمبر 2018 21:42

سالانہ غوث اعظم رضی اللہ عنہ کانفرنس کل منعقد ہو گی
گوجرانوالہ17دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) جماعت اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ غوث اعظم رضی اللہ عنہ کانفرنس کل بعد نماز مغرب مرکزی جامع مسجد انوارالمساجد پاپولر نرسری میں منعقد ہو رہی ہے جماعت رضاے مصطفی پاکستان کے امیر علامہ صاحبزادہ پیر محمد داود رضوی خصوصی خطاب کریں گے جبکہ صدارت ضلعی امیر حاجی محمد یعقوب چشتی اور نظامت کے فرائض ضلعی ناظم حافظ محمد رفیق قادی ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :