نیوزی لینڈ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ،ْ پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک

منگل 18 دسمبر 2018 18:39

نیوزی لینڈ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ،ْ پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک
ولنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) نیوزی لینڈ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے شمالی علاقے میں چھوٹا طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا ،ْحادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق طیاری ابدی والے علاقے میں گرا تاہم علاقہ مکین محفوظ رہے ،ْجائے وقوعہ پر امدادی کارروائی شروع کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :