فیصل آباد پولیس نے نمایاں کارروائیوں میں دو منشیات فروخت گرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی

منگل 18 دسمبر 2018 21:11

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) فیصل آباد پولیس نے نمایاں کارروائیوں میں دو منشیات فروخت گرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی ۔

(جاری ہے)

سی پی او آفس کے حکام سے حاصل ہونیوالی تفصیلات کے مطابقتھانہ رضا آباد پولیس نے چھاپہ مارکرملزم عامرعلی کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی1.200کلو گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر826/18بجرم9C/CNSAتھانہ رضا آباد میں درج کرلیا ۔تھانہ مدینہ ٹائون پولیس نے کارروائی کرکے ملزم شیر خان کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی1.410کلو گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر1625/18بجرم9C/CNSAتھانہ مدینہ ٹائون میں درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :