غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کے بجلی کنکشنزمنقطع کرنیکا حکم
منگل 18 دسمبر 2018 22:14
(جاری ہے)
بجلی چوری میں ملوث اہلکاروں کو نشان عبرت بنایاجائے ۔انہوں نے کہا کہ سپریٹنڈنگ انجینئرز ڈیڈڈیفالٹرز کے کنکشنز کی چیکنگ کروائی جائے ۔
ایس ڈی اوز سے ڈیڈڈیفالٹرز کی بجلی منقطع ہونے اور تنصیبات اتارنے کا سرٹیفیکیٹس حاصل کریں ۔اگر کسی بھی ڈیفالٹر کو بجلی چلتی ہوئی پائی گئی تو متعلقہ اہلکاروں کے خلاف ایکشن لیاجائے ۔ ایس ایز متعلقہ آپریشن سرکلوں کے زیر انتظام علاقوں میں قائم غیرقانونی ٹرانسفارمرز مرمت کرنے والی ورکشاپس کے خلاف فوراًً کاروائی کریں اور ان کے خلاف مقدمات درج کروائے جائیں ۔ پرائیویٹ ورکشاپس سے ٹرانسفارمرز مرمت کروانے والے لائن سپریٹنڈنٹس کے خلاف بھی کاروائی کی جائے ۔ ریجن بھر میں پرائیویٹ مقامات پر رکھاگیا میٹریل فوراًً سٹورز میں شفٹ کیاجائے اگر کسی پرائیویٹ جگہ پر میٹریل پایاگیاتو اہلکاروں اور متعلقہ افسر جوابدہ ہوں گے ۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر نے ایس ایز کو ہدایت کی کہ بوگس میٹرز کے ذریعے بجلی فراہم کرنے والے اہلکاروں کے خلاف ایکشن لیاجائے اور خراب ، جلے ہوئے میٹرز دفاتر میں رکھنے کے بجائے ایم اینڈ ٹی لیبارٹری بھجوائے جائیں ۔ فیلڈ میں حادثات کی روک تھام کے لئے اقدامات کئے جائیں اور لائن سٹاف کو آلات کے استعمال کی ترغیب دی جائے ۔ اس موقع پر ریجن کے 9آپریشن سرکلوں کے سپریٹنڈنگ انجینئرز، ڈپٹی کمرشل منیجرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز ٹیکنیکل اور دیگر افسران بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.