کلین اینڈ گرین پروگرام ،شہر کی ازسر نو لینڈ سکیپنگ پر کام شروع
نجی و سرکاری رہائشی سکیموں کوسرسبز بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے،ڈائریکٹر جنرل
بدھ 19 دسمبر 2018 18:22
(جاری ہے)
آسیہ گل نے بتایا ہے کہ کلین اینڈ گرین پرگروام کے تحت لگائے جانے والے پودوں کا آڈٹ کرتے ہوئے نئے پودے لگائے جارہے ہیں۔شاہراوں کو خوبصورت بنانے کے لئے گرین بیلٹ کی تزئین وآرئش اور لینڈ سیکپنگ پر کام کیا جارہا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ شہر میں پہلے سے موجود پارکوں کا معیار مزید بہترکیا جارہا ہے جبکہ ایک نئے پارک کی تعمیر کا منصوبہ بھی جلد شروع کیا جائے گا۔
قبل ازیں ڈائریکٹر جنرل آسیہ گل نے پارکس اینڈ ہارٹیکلچرکے اعلیٰ افسران و ملازمین سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ انہیں درپیش مسائل کا جلد ازالہ کیا جائے۔انہوں نے بتایا ہے کہ پی ایچ اے افسران وملازمین کی ترقیوں و فلاح وبہودکے لئے بھی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.