سعودی عرب میں تنزانیہ کی سیامی بچیوں کا آپریشن کامیاب، والدہ مشرف بہ اسلام
کامیاب آپریشن کنگ عبدالعزیز کے ماتحت کنگ عبداللہ اسپیشلسٹ اسپتال برائے اطفال میں کیا گیا
پیر 24 دسمبر 2018 13:33
(جاری ہے)
پہلی مبارکباد آپریشن کی کامیابی اور دوسری مبارکباد حلقہ بگوش اسلام ہونے کی دی گئی۔
دونوں بچیوںکے دھڑ، سینے اور پیٹ کے نچلے حصے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے تھے۔ دونوں کے گردے ، آنتیں اور دیگر نظام ایک دوسرے سے مربوط تھا۔ سوشل میڈیا پر ’’انیتسیا اور میلنیس‘‘ کی ماں کے حلقہ بگوش اسلام ہونے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ ہزاروں لوگوں نے اس پر دلی مسرت کا اظہار کیا، بچیوں کی ماں کو مبارکباد پیش کی۔ سعودی شہری فایز المالکی نے اس کی وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر جاری کی جو وائرل ہوگئی۔ وڈیو میں دیکھا اور سنا جارہا ہے کہ سیامی بچیوں کی ماں مسلمان ہونے کی نیت کا اظہار کررہی ہے ۔ آپریشن کی کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کررہی ہے۔ وڈیو کلپ میں جراحوں کی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ انہیں کلمہ شہادت پڑھواتے اور ماں کے کلمہ شہادت دہراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.