امریکہ میں دوران ریسلنگ ریفری نے میچ روک کر ریسلر کے بال کٹوا دئیے
سوشل میڈیا پر کھلاڑی کے بال کاٹنے کی وڈیو وائرل ہوگئی ،ْ صارفین اور ماہرین نے فیصلے کو نسل پرستانہ اور نفرت آمیز قرار دیدیا
پیر 24 دسمبر 2018 14:37
(جاری ہے)
ایبڈریو جانسن نے میچ سے قبل بال ترشوانے پر رضامندی کا اظہار بھی کیا تھا تاہم بال چھوٹے کرانے کے بجائے انہوں نے لمبے بالوں کو سمیٹ کر چھپا دیا تھا لیکن ریفری کے لیے یہ ناقابل قبول تھا۔
سوشل میڈیا پر کھلاڑی کے بال کاٹنے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر صارفین اور ماہرین نے سخت ردعمل دیتے ہوئے ریفری مالونی کے فیصلے کو نسل پرستانہ اور نفرت آمیز قرار دیا، قبل ازیں ریفری مالونی کی جانب سے 2016ء میں بھی سیاہ فام ریفری پر جملے کسنے اور دھکے دینے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.