مکّہ: کیش پرائز کے بہانے لوگوں کو لوٹنے والے نوسرباز گرفتار
گرفتار 12 افراد کا تعلق ایشیائی ممالک سے ہے
محمد عرفان منگل 25 دسمبر 2018 12:54
(جاری ہے)
ان اطلاعات کے ملنے کے بعد پولیس نے کی جانب سے ایک تفتیشی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے ان افراد کے ٹھکانوں کا پتا چلاچھاپے مارے اور 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔
جنہوں نے پولیس کے رُوبرو اپنے جُرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ان گرفتار شُدگان کے قبضے سے مجموعی طور پر 44ہزار ریال کی رقم، 45 موبائل سیٹ اور 101 موبائل سمز برآمد کر کے ضبط کی گئیں۔ ملزمان کے خلاف عدالتی کارروائی کے لیے انہیں سرکاری استغاثہ کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔ جہاں سے اُن سے مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس ترجمان نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس قسم کے دھوکے بازوں سے ہوشیار رہیں اور اپنی ذاتی معلومات اور بینک اکاؤنٹ کی خفیہ تفصیلات کسی پر ظاہر نہ کریں۔ تاکہ اْنہیں اْن کی قیمتی رقم سے محروم ہونے کا صدمہ نہ سہنا پڑے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.