جدہ:جنرل سٹورز کی سعودائزیشن سے 6ارب سعودی اریال کی بچت ہو گی
اس نوعیت کی سعودائزیشن سے مقامی لوگوں کو 35 ہزار نوکریاں مِلیں گی
محمد عرفان منگل 1 جنوری 2019 11:35
(جاری ہے)
تاہم ابتدائی سالوں میں فوری طور پر جنرل سٹورز کی 100فیصد سعودائزیشن ممکن نہیں ہے۔ خاص طور پر دُور دراز کے علاقوں میں تو ایسا کرنا مشکل ہو گا جہاں اس وقت لاکھوں غیر مُلکی کام کر رہے ہیں۔
اس وقت مملکت میں جنرل سٹورز پر 160,000سے زائدتارکینِ وطن کام کر رہے ہیں۔ جنرل سٹورز کی سعودائزیشن مرحلہ وار کی جانی چاہیے اور پھر آہستہ آہستہ 100فیصد سعودائزیشن کا ہدف حاصل کر لینا چاہیے۔ تاہم ایک اور معاشی ماہر کا کہنا ہے کہ جنرل سٹورز بہت منفعت بخش کاروبار ہے۔ اس کے لیے کسی خاص مہارت کی ضرورت نہیں ہوتی، صرف اور صرف محنت اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس وقت بھی سعودی باشندے زیادہ تر اپنے ہم وطن سے ہی خریداری کرنا پسند کرتے ہیں۔ اس لیے اس شعبے میں سعودائزیشن کرنا فائدہ مند ہی ہو گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.