پاکستان ، بھارت ، ایران کی ٹیموں کے مابین کبڈی میچز 6اور 7جنوری کو کھیلے جائیں گے،نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے شاندار انعقاد کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے
بدھ 2 جنوری 2019 16:41
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ نیشنل چیمپئین شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کو ایران اور انڈیا کے ساتھ وارم اپ میچ کھیلنے کاموقع دیا جائے گا نیز 6اور 7جنوری کو نیشنل چیمپئین شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے منتخب کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم قومی پلیٹ فار م پر مہمان ٹیموں سے میچز کھیلے گی ۔
انہوں نے بتایا کہ میچز سرکل کبڈی سٹائل میں منعقد ہونگے ۔انہوں ایران اور انڈیا کی ٹیم کی آمد کو پاکستان میں عالمی کھیلوں کی بحالی کی کاوش قرار دیا ۔انہوں نے بتایاکہ مستقل میں بھی انٹرنیشنل ٹیموں کو پاکستان میں آکر کھیلنے کیلئے مدعو کیا جاتا رہے گا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.