صدر مملکت عارف علوی کی مولانا عون نقوی کو مبارکباد کا پیغام

پیر 7 جنوری 2019 14:49

صدر مملکت عارف علوی کی مولانا عون نقوی کو مبارکباد کا پیغام
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2019ء) صدر پاکستان محترم عارف علوی نے معروف عالم دین مولانا عون نقوی کو ان کی صاحبزادی کی شادی پر پیغام تہینت اور مبارکباد پیش کرتے ہوئے دولہا و دولہن کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :