کوہستان پولیس کا بغیر ہیلمٹ، غیر نمونہ نمبر پلیٹ ، کمسن بچوں کے موٹر سائیکل چلانے کے خلاف آپریشن
پیر 7 جنوری 2019 15:12
(جاری ہے)
ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ پٹن خلیل الرحمن خان کی نگرانی میں انچارج ٹریفک محمد نواز خان نے بمعہ سٹاف کارروائی کرتے ہوئے خلاف ورزی پر درجنوں موٹر سائیکل سواروں پر جرمانے اور درجنوں کمسن بچوں سے موٹر سائیکلوں کو ضبط کر کے موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت پولیس سٹیشن پٹن میں بند کر دیا۔
پولیس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تیز رفتاری اور کمسن بچوں کی ڈرائیونگ کے باعث درجنوں افراد ٹریفک حادثات کا شکار ہو رہے ہیں جبکہ کمسن بچوں کو گاڑی، موٹر سائیکل دینا اپنے بچوں کو موت کا پروانہ دینے کے مترادف ہے لہذا والدین سے گذارش ہے کہ اپنے کمسن بچوں کو گاڑی اور موٹر سائیکل دینے سے اجتناب کریں جبکہ ڈی پی او نے انچارج ٹریفک کو مزید ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ قانون سب کیلئے برابر ہے، یہ آپریشن مسلسل جاری رکھا جائے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.