سعودی عرب میں 23 لاکھ سے زائد غیر قانونی تارکین گرفتار
یہ غیر مُلکی اقامہ، لیبر قوانین اور دراندازی کی کوشش کے دوران گرفتار ہوئے
محمد عرفان منگل 8 جنوری 2019 11:49
(جاری ہے)
اقامہ ، قانونِ محنت اور سرحدی سلامتی کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو رہائش اور ٹرانسپورٹ کی سہولتیں دینے اور اُنہیں پناہ دینے کے الزام میں 3200 سے زائد مقامی افراد بھی گرفتار کیے گئے ہیں۔
حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے 23 لاکھ 76ہزار افراد میں سے اب تک تقریباً 6 لاکھ 9 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے۔جبکہ غیر قانونی تارکین کو سہولت فراہم کرنے والے 962 شہریوں کو بھی گرفتار کیا گیا۔ اقامہ و لیبر قوانین کی خلا ف ورزی پر 369648 افراد کو قانونی تقاضوں کے مطابق سزا سُنائی گئی ہے۔ ’غیر قانونی تارکین وطن سے پاک مملکت‘ کے نام سے شروع کی گئی اس مہم میں 19 سرکاری اور نجی سیکیورٹی ایجنسیز حصّہ لے رہی ہیں، جن میں وزارت محنت و سماجی بہبود کے علاوہ محکمہ جوازات بھی شامل ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.