پوجا بھٹ کا سنجے دت کی مشہور زمانہ فلم ’’نام‘‘ کا سیکوئل بنانے پر غور
1986ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’نام‘ میں سنجے دت کیساتھ کمار گورو اور امریتا سنگھ نے مرکزی کردار ادا کیے تھے
بدھ 9 جنوری 2019 12:01
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق پوجا بھٹ نے بتایا کہ فلم ’نام‘ اٴْن کی پسندیدہ فلموں میں سے ایک فلم ہے جوکہ اٴْن کے والد کی ایک جادوئی تخلیق تھی جس کا اسکرپٹ ممتاز مصنف سلیم خان نے تحریر کیا تھا۔
اداکارہ نے کہا کہ انہیں اس فلم کا ری میک بنانے کی بہت جستجو ہے تاہم اس حوالے سے مزید کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔واضح رہے کہ 1986ء میں مہیش بھٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’نام‘ میں سنجے دت کے ساتھ کمار گورو، امریتا سنگھ اور پونم دھلن نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.