سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس آئندہ منگل کو گوادر میں ہوگا

جمعرات 10 جنوری 2019 16:36

سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس آئندہ منگل کو گوادر میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2019ء) سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس آئندہ منگل کو گوادر میں ہوگا۔ اجلاس میں گوادر میں سی پیک کے جاری منصوبوں بارے تفصیلی بریفنگ دی جائیگی۔

(جاری ہے)

کمیٹی کا اجلاس سینیٹر شیری رحمان کی کنوینئرشپ میں گوادر پورٹ اتھارٹی ،گوادر میں ہوگا۔ سینیٹ کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق کمیٹی مختلف منصوبوں کا دورہ بھی کرے گی۔

متعلقہ عنوان :