خیرپور میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروںکی شامت آگئی،موٹرسائیکلیں ضبط
جمعہ 11 جنوری 2019 19:24
(جاری ہے)
موٹر سائیکل سواروں کے مطابق پولیس والوں کی مٹھی گرم کرنے پر کوئی قانون نظر نہیں آتا اگر کوئی بحث کرتا ہے تواس کو ڈارئیونگ لائسنس ۔
ہیلمٹ نہ پہنننے،گاڑی کے کاغذات کی نقل نہیں اصل دکھائو کا جواز بناکر چلان کاٹ رہے ہیں یہ کون سا انصاف ہے۔شہر میں گاڑی کے کاغذات ،ڈرائیونگ لائسنس موجود ہونے کے باوجود ہیلمٹ نہ پہننے کا جواز بناکر انہیں دونوں ہاتھوں سے وردی کی آڑ میں لوٹ رہے ہیں ان کے خلاف شکایت کرنے سے خوف ہوتا ہے کہ پولیس سے نہ دوستی اچھی نہ دشمنی کا محاورہ فٹ ہوتا ہے۔موٹر سائیکل سواروںکا کہنا ہے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی۔گاڑی کے کاغذات نہ رکھنے یا ڈرائیونگ لائسنس اس کے پاس نہیں ہے تو اس کا چالان جائز ہے نہ کہ ہیلمٹ نہ پہننے کا بہانہ بناکر مٹھی گرم کردو تو ٹھیک ورنہ خلاف قانون عمل ہوتا ہے ان کا ۔انہوں نے ڈی آئی جی سکھر ایس ایس پی خیرپور سے اپیل کی ہے کہ شہر میں موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ نہ پہننے کی وجہ سے تنگ کرنے سے نجات دلائی جائے۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
لاہور ،مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے بعد 4ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پنجاب پولیس اور انٹرپول کی مشترکہ کارروائی، خواجہ سرا کا قاتل گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا پتوکی میں خسرہ سے بچوں کی ہلاکتوں کا نوٹس ،سیکرٹری صحت سے فوری رپورٹ طلب کر لی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا افسوسناک ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ ،رنج کا اظہار
-
کوئٹہ ،سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ خان زہری کا واشک ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کی ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار
-
سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا واشک کے مقام پر پیش آنے والے بس حادثے پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے سرگودھا شہر کے کھلے مین ہول میں گر کر جاںبحق تین بچوں کے نوجوان باپ کی موت کا نوٹس لے لیا
-
ہر پاکستانی سالانہ 115 کلو آٹا کھاتا ہے،محکمہ خوراک
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بسیمہ کے قریب بس حادثے پر افسوس کا اظہار
-
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
نیب میں 573حاضرسروس ملازمین کیخلاف 70ارب کے کرپشن کیسز چلنے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.